شجرۂ مریم
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایک گھاس جس کس جڑ انگلی کی طرح ہوتی ہے اور بہت زیادہ خوشبودار ہوتی ہے، بخور مریم، حضرت مریم کا پنجہ، ہاتھا جوڑی۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ایک گھاس جس کس جڑ انگلی کی طرح ہوتی ہے اور بہت زیادہ خوشبودار ہوتی ہے، بخور مریم، حضرت مریم کا پنجہ، ہاتھا جوڑی۔